راجستھان میں ضلع بھرت پور کے گاوں نگلا کورواریا میں گزشتہ دیر رات آلودہ
کھانا کھانے سے ایک ہی کنبہ کے آٹھ اراکین بیمار پڑگئے جنہیں
اسپتال میں
داخل کرایا گیا ہے۔موصولہ اطلا عات کے مطابق گھر کے لوگوں نے آلو کی سبزی کھائی تھی اور کھانا کھانے کے بعد انہیں الٹی دست کی شکایت ہوئی ۔